اخراجات
اساتذہ کرام کی ماہانہ تنخواہ 40,000روپے 4,80,000روپے سالانہ
مسافر طلباء کا ماہانہ خرچہ60,000روپے 7,20,000روپے سالانہ
ٹوٹل ماہانہ خرچ 100,000روپے 12,00,000روپے سالانہ
!اپیل
جامعہ مسجد مدینہ زیر تعمیر ہے ۔تعمیری اخراجات میں حصہ لے کر اپنے لئے صدقہ جاریہ بنائیں اساتذہ کرام کی تنخواہ میں حصہ لیکر علم کی نشرواشاعت میں شرکت فرمائیں۔