بسم اللہ الرحمن الرحیم


شاخیں

اس وقت جامعہ جواہرالقرآن کی دو شاخیں کام کر رہی ہیں ۔جن میں خصوصی توجہ کے ساتھ طلباء و طالبات کو دینی تعلیم سے آراستہ کیا جارہا ہے
جامعہ جواہرالقرآن کی پہلی اور مرکزی شاخ للبنین اور للبنات دو الگ الگ عمارتوں میں گلشن سکندرآباد بلاک نمبر ۵ کی گلی نمبر دو کیماڑی کراچی کے علاقے میں واقع ہے جبکہ دوسری ذیلی شاخ گلی نمبر (تیرہ ،اے) پلاٹ نمبر ۱۵۶پنجاب کالونی کراچی نمبر چھ میں اپنے روائتی تعلیمی مشن کو جاری رکھے ہوئے بھرپور انداز میں اسلامی تعلیمات کے فروغ کیلئے سر گرمِ عمل ہے۔
مہتمم جامعہ جواہرالقرآن

سلطان العارفین



نقشہ